حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "معاني الأخبار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
مَن لا يَعرِفُ لِأحَدٍ الفَضلَ فهُوَ المُعجَبُ بِرَأيِهِ؛ حديث
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
جو دوسروں کی اہمیت کا قائل نہیں ہوتا وہ متکبر اور خودپسند ہے۔
معاني الأخبار: ج ۲، ص ۲۴۴